داخلے

انڈر گرایجویٹ داخلوں کے لیے تعلیمی معیار

موجودہ تعلیمی معیار رکھنے والے طلبہ متعلقہ پروگرام میں داخلہ لینے کے اہل ہوں گے:

بی ایس (آرکٹیکچر): انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی کم از کم 60فیصد نمبر

بی ایس (بائیو انفارمیٹکس): انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل، پری انجینئرنگ اور آئی سی ایس یا اس کے مساوی کم از کم 50فیصد نمبر ،

بی ایس (بائیو سائنس): انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی پری میڈیکل کے ساتھ کم از کم 50فیصد نمبر۔

بی ایس (برنس ایڈمنسٹریشن) : انٹر میڈیٹ یا اس کے مساوی کم از کم 50فیصد نمبر

بی ایس (اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس): انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی ، کم از کم 50فیصد نمبر۔

بی ایس (بزنس اسٹڈیز): سابقہ MBA، متعلقہ شعبہ میں 14سالہ تعلیم، کم از کم 2.0/4.0سی جی پی اے(سمسٹر سٹم) یا کسی مصدقہ تعلیمی ادارے سے 50فیصد نمبر (سالانہ سسٹم)

بی ایس (الیکٹریکل(کمپیوٹر) انجینئرنگ): انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی فزکس، ریاضی، کیمیا کم از کم 60فیصد نمبر یا کسی مصدقہ ادارے سے 60فیصد نمبروں یا کسی مصدقہ ادارے سے 60فیصد نمبروں کے ساتھ انجینئرنگ کے اسی شعبے میں DAE۔

بی ایس (الیکٹریکل (الیکٹرونک) انجینئرنگ): انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی فزکس، ریاضی، کیمیا کم از کم 60فیصد نمبر یا کسی مصدقہ ادارے سے 60فیصد نمبروں یا کسی مصدقہ ادارے سے 60فیصد نمبروں کے ساتھ انجینئرنگ کے اسی شعبے میں DAE۔

بی ایس (الیکٹریکل (پاور) انجینئرنگ)انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی فزکس، ریاضی، کیمیا کم از کم 60فیصد نمبر یا کسی مصدقہ ادارے سے 60فیصد نمبروں یا کسی مصدقہ ادارے سے 60فیصد نمبروں کے ساتھ انجینئرنگ کے اسی شعبے میں DAE۔

بی ایس (نفسیات):12سالہ تعلیم، یا اس کے مساوی، کسی مصدقہ تعلیمی ادارے سے 50فیصد نمبر۔

بی ایس (کمپیوٹر سائنس): انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی، کم از کم 50فیصد نمبر۔

بی ایس (ڈیزائنگ): انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی، کم از کم 60فیصد نمبر۔

بی ایس (الیکٹرونکس): انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی (فزکس اور ریاضی لازمی) کم از کم 50فیصد نمبر۔

بی ایس (ریاضی):انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی (فزکس اور ریاضی لازمی) کم از کم 50فیصد نمبر۔

بی ایس (فزکس):انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی (فزکس اور ریاضی لازمی) کم از کم 50فیصد نمبر۔

بی ایس (الیکٹریکل (ٹیلی کمیونی کیشنز) انجینئرنگ): انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی فزکس، ریاضی، کیمسٹری کے ساتھ کم از کم 60فیصد نمبر یا کسی مصدقہ تعلیمی ادارے سے انجینئرنگ کے اسی شعبے میںDAE، کم از کم 60فیصد نمبر۔

بی ایس (سوفٹ ویئر انجینئرنگ) : انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی ریاضی کے ساتھ، کم از کم 50فیصد نمبر۔

بی ایس (ٹیلی کمیونی کیشن اینڈ نیٹ ورکنگ): کسی مصدقہ تعلیمی ادارے سے انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی، کم از کم 50فیصد نمبر۔

ایم بی اے (ایگزیکٹو ۔2سال): 14سالہ تعلیم اور متعلقہ شعبہ میں 4سالہ تجربہ کم از کم 2.0/4.0سی جی پی اے (سمسٹر سسٹم) یا 50فیصد نمبر (سالانہ سسٹم)۔


گریجویٹ داخلوں کے لیے تعلیمی اہلیت

مندرجہ ذیل تعلیم قابلیت رکھنے والے طلبہ متعلقہ پروگرام میں داخلہ لینے کے اہل ہوں گے:

ایم ایس: کسی مصدقہ تعلیمی ادارے سے متعلقہ شعبے میں 16سالہ ڈگری، فرسٹ ڈویژن (سالانہ سسٹم) یا 2.5/4.0سی جی پی اے(سمسٹر سسٹم)، پورے تعلیمی کیریئر میں کوئی بھی تھرڈ ڈویژن یا ڈی گریڈ نہیں ہونا چاہیے۔

NTS GAT(جنرل) کم ازکم 50فیصد نمبروں کے ساتھ

پی ایچ ڈی: ایم ایس /ایم فل بمعہ 6کریڈٹ کا مقالہ یا اس کے مساوی ڈگری بمعہ 6کریڈٹ کا مقالہ کسی مصدقہ تعلیمی ادارے سے بمعہ 3.0/4.0سی جی پی اے (سمسٹر سسٹم) یا 70فیصد نمبر (روایتی سسٹم)، پورے تعلیمی کیریئر میں کوئی بھی تھرڈ ڈویژن (سالانہ سسٹم) یا ڈی گریڈ (سمسٹر سسٹم) نہیں ہونا چاہیے۔

جی آرای (سجبیکٹ) بمطابق ایچ ایس سی پالیسی یا NTS GAT(سبجیکٹ) بمعہ 60فیصد نمبر۔

نوٹ: نتیجے کے منتظرطلبہ ایم ایس/پی ایچ ڈی کے داخلے کے درخواست نہیں دے سکتے۔

درخواست دینے کا طریقہ

سی آئی آئیمیں داخلہ مسابقت کی بنیاد پر دیا جاتا ہے لیکن جو طلبہ داخلہ لے لیتے ہیں، انھیں بہترین وسائل، کیمپس کے بہتر ماحول اور خوشگوار طلبہ زندگی کے لمحات سے لطف اندوز ہونے اور استفادہ کرنے کا موقع میسر آجاتا ہے۔ کسی بھی امتیاز کے بغیر مختلف ڈگری پروگراموں میں داخلہ صرف اہل امیدواروں کو دیا جاتا ہے۔ ہمارا رہنما اصول یہ ہے کہ تمام طلبہ کو مساوی مواقع دیئے جائیں۔ اس لیے تمام داخلے میرٹ کی بنیاد پر کیے جاتے ہیں۔

مزید معلومات کے لیے مہربانی فرماکر پراسپیکٹس کا مطالعہ کریں۔

اہلیت کا معیار

مہربانی فرماکر اہلیت کے معیار کے بارے میں جاننے کے لیے مندرجہ ذیل لنک دیکھیں:

http://ciit-isb.edu.pk/Admissions/AdmissionCriteria.aspx

انڈر گریجویٹ پروگراموں کے لیے کیسے درخواست دینی ہے:

آن لائن درخواست دیں۔

داخلہ فارم کے ساتھ مندرجہ ذیل دستاویزات منسلک کریں:

سی آئی آئی ٹی کے نام کسی بھی بینک کا ڈیمانڈڈرافٹ مبلغ1000/=روپے میٹرک/اولیول مارک شیٹ، سرٹیفیکیٹ یا مساوی سند (دونوں اطراف کی فوٹو کاپی)

ایف اے /ایف ایس سی/ اے لیول مارک شیٹ، سرٹیفیکیٹ یا مساوی سند (دونوں اطراف کی فوٹو کاپی)

قومی شناختی کارڈ یا ب فارم کی نقل

تصویریں (2عدد)

NTSکا تازہ ترین نتیجہ (فوٹو کاپی) (اگر پہلے ٹیسٹ دیا ہے)

NTSکا اصل چالان فارم ادا شدہ (اگر پہلے NTSٹیسٹ نہیں دیا)

صرف نتیجے کے منتظر طلبہ کے لیے ہوپ سرٹیفیکیٹ/بیان حلفیہ لازمی ہے (20روپے کے اسٹام پر نوٹری پبلک کی تصدیق کے ساتھ ) ڈاؤن لوڈز

NTSچالان فارم

ہوپ سرٹیفیکیٹ /بیان حلفیہ (نمونہ)

داخلہ دفتر

گریجویٹ پروگراموں کے لیے کیسے درخواست دینی ہے:

سی آئی آئی ٹی کے تمام علمی شعبے ایم ایس اور پی ایچ ڈی ڈگری پروگراموں کے لیے تحقیقی کام سرانجام دینے کے لیے منفرد سہولیات فراہم کرتے ہیں۔ ان خصوصی سہولیات میں اعلیٰ اور بہتر لائبریاں، بہترین سازوسامان سے آراستہ لیبارٹریاں، جدید ٹیکنالوجی سے لیس کمپیوٹر لیب، انٹرنیٹ تک رسائی اورایک علمی و تحقیقی ماحول کی فراہمی شامل ہے، گریجویٹ سکالر کو سی آئی آئی ٹی کے متعلقہ شعبوں کے ساتھ ساتھ دیگرمنسلکہ شعبہ جات کی سہولیات تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔

ان پروگراموں کے وسیع تر اعتراض و مقاصد میں نہ صرف طلبہ کو جدید علم کے تمام محاذوں پر قدم بقدم چلانا ہے بلکہ ملک کی موجودہ سماجی و معاشی ترقی سے متعلق تحقیقی تربیت بھی فراہم کرنا ہے۔

ابتدائی طو رپر ایم ایس/پی ایچ ڈی کا پروگرام طلبہ کو اپنے دل چسپی کے شعبوں میں تعلیم و تربیت فراہم کرے گا اور ان میں علم سے محبت کا جذبہ پیدا کرے گا نیز طلبہ میں مشاہدے تنقیدی جائزے، مفروضہ جاتی سٹیٹ اور رپورٹ سازی کی مہارتوں اور صلاحیتوں کو فروغ دے گا۔ سی آئی آئی ٹی کے گریجویٹ پروگرام اس اصول پر تشکیل دیئے گئے ہیں کہ طلبہ مطلوبہ مہارتوں کے ساتھ اپنے کاموں کو کامیابی کے ساتھ انجام دے سکیں۔

ایم ایس ڈگری

طلبہ کو ایم ایس ڈگری کے لیے کم از کم 30کریڈٹ آورز مکمل کرنے ہوتے ہیں جن میں 24کریڈٹ آورز کا کورس ورک 6کریڈٹ آورز پر مشتمل ایم ایس کا مقالہ ہوتا ہے۔

پی ایچ ڈی ڈگری

پی ایچ ڈی کے طلبہ کو گریجویٹ کی سطح کے کورس ورک کے 18کریڈٹ آورز مکمل کرنے ہوتے ہیں۔ پی ایچ ڈی کے کورس ورک کی تکمیل کے بعد 9کریڈٹ آورز پر مشتمل پی ایچ ڈی مقالے کی رجسٹریشن ہوتی ہے۔ مزید معلومات کے لیے پراسپیکٹس کا مطالعہ کریں۔

داخلے کے لیے اہلیت

ایم ایس

کسی مصدقہ تعلیمی ادارے سے متعلقہ شعبے میں 16سالہ ڈگری فرسٹ ڈویژن کے ساتھ (سالانہ سسٹم) یا 2.5/4.0سی جی پی اے (سمسٹر سسٹم) پورے تعلیمی کیریئر میں کوئی بھی تھرڈ ڈویژن یا ڈی گریڈ نہیں ہونا چاہیے۔

NTS GAT(جنرل)50فیصد نمبروں کے ساتھ

ایم ایس/پی ایچ ڈی پروگراموں کے لیے نتیجے کے منتظر طلبہ درخواست نہیں دے سکتے۔

پی ایچ ڈی

ایم ایس /ایم فل بمعہ 6کریڈٹ کا مقالہ یا اس کے مساوی ڈگری بمعہ 6کریڈٹ کا مقالہ کسی مصدقہ تعلیمی ادارے سے بمعہ 3.0/4.0سی جی پی اے (سمسٹر سسٹم) یا 70فیصد نمبر (روایتی سسٹم)، پورے تعلیمی کیریئر میں کوئی بھی تھرڈ ڈویژن (سالانہ سسٹم) یا ڈی گریڈ (سمسٹر سسٹم) نہیں ہونا چاہیے۔

درخواست کیسے دینی ہے

آن لائن درخواست دیں۔

داخلہ فارم کے ساتھ مندرجہ ذیل دستاویزات منسلک کریں:۔

٭ سی آئی آئی ٹی اسلام آباد کے نام کسی بھی بینک کا ڈیمانڈڈرافٹ مبلغ1000/=روپے۔

٭ تمام تعلیمی اسناد/ڈگریوں کی دو مصدقہ نقول۔

٭ قومی شناختی کارڈ/بی فارم کی نقل۔

٭ تصویریں (2عدد)

٭ GATکا تازہ ترین نتیجہ (فوٹو کاپی) (اگر پہلے ٹیسٹ دیا ہے)

٭ GATچالان فارم اصل ادا شدہ (اگر GATٹیسٹ نہیں دیا)۔

٭ دیگر متعلقہ دستاویزات اگر کوئی ہو۔

ڈاؤن لوڈز

GAT(جنرل) چالان فارم ۔ایم ایس

GAT(سبجیکٹ) چالان فارم۔ پی ایچ ڈی

بیان حلفیہ (نمونہ)

انٹرویو

انٹرویو کے لیے شارٹ لسٹ ہونے والے امیدواروں کی فہرست کیمپس/شعبہ کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کردی جاتی ہے۔ منتخب امیدواروں کو چاہیے کہ وہ انٹرویو اور حتمی انتخاب کے لیے شعبہ جاتی داخلہ کمیٹی کے سامنے پیش ہوں۔

مجموعی میرٹ لسٹ کو سابقہ انتخابات میں حاصل کردہ نمبروں NTSکے ٹیسٹ اور انٹرویو میں حاصل کردہ نمبروں کو جمع کرکے تیار کیا جاتا ہے۔

انٹرویو کے بعد حتمی میرٹ لسٹ کو شعبہ جات کے نوٹس بورڈ اور سی آئی آئی ٹی کی ویب سائٹ پر آویزاں کردیا جاتا ہے۔ کامیاب امیدواروں کو ٹیلی فون یا ای میل کے ذریعے بھی مطلع کیا جاتا ہے۔ تاہم کامیاب امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ متعلقہ شعبے یا سی آئی آئی ٹی کی ویب سائٹ سے رابطہ رکھیں۔ تاکہ تازہ ترین معلومات سے آگاہی حاصل ہوسکے۔

داخلہ دفتر

پراسپیکٹس اور داخلہ گائیڈز

گریجویٹ پراسپیکٹس 2015-2016

گریجویٹ پراسپیکٹس2014-2015

انڈر گریجویٹ پراسپیکٹس

انڈرگریجویٹ پراسپیکٹس2015-2016

انڈر گریجویٹ پراسپیکٹس2014-2015

نوٹ: پاکستان ہائر ایجوکیشن کمیشن(HEC) کے قواعد کے مطابق لانکیسٹر۔ کامسیٹس ڈبل ڈگری پروگرام میں داخل طلبہ اب لانجسٹر۔ کامسیٹس یونیورسٹی ڈگری کے مشترکہ دستاویز کے ساتھ گریجویٹ ہوں گے۔ ڈبل ڈگری پروگرام (DDP) کا اصل مقصد طلبہ کو ایچ ایس ای کی مصدقہ ڈگری (جاری کردہ کامسیٹس) کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی سطح پر اعلیٰ درجے کی حامل لانکیسٹرتیونیورسٹی کی ڈگری کا حامل بنانا تھا۔

سی آئی آئی ٹیاور لانکیسٹریونیورسٹی اس مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ طو رپر کام کررہے ہیں اور یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس پروگرام میں نئے طلبہ کو داخلہ نہیں دیا جائے گا۔ اس سلسلے میں ہونے والی پیش رفت سے طلبہ کو مطلع رکھا جائے گا۔

ویب سائٹ ملاحظہ کریں

ہماری بارے ميں

CIIT تین براعظموں میں 21 رکن ممالک کے ساتھ ایک بین سرکاری تنظیم ہے جو جنوب ( COMSATS ) ، میں پائیدار ترقی کے لئے سائنس اور ٹیکنالوجی پر کمیشن کے ایک پروجیکٹ کے طور پر ، 1998 ء میں قائم کیا گیا تھا...

مزید پڑھیں

کیمپس

ہم تک پہنچنے

پارک روڈ ، ترلایئ کلاں ، اسلام آباد 45550 ، پاکستان

ہم سے رابطہ کریں

ٹیلی فون: +92-51-9247000-9247002 اور 9049802
یواےاین : + 92-51-111-001-007

ہمیں فالو کریں

     

کیمپس کا نقشہ

© 2008 - 2015 کومستس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی
ITCenter اسلام آباد