اتھارٹیز

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ادارے کے سرپرست اور وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اس کے چانسلر ہیں۔ سی آئی آئی ٹی ہیئت حاکمہ یعنی بورڈ آف گورنرز (بی او جی) کی رہنمائی میں اپنے فرائض کار سرانجام دیتا ہے جو جنوب میں پائیدار ترقی کے لیے سائنس و ٹیکنالوجی کے کمیشن ”کامسیٹس“ (COMSATS)کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی سربراہی میں کام کرتا ہے۔

ہیئت حاکمہ (بی او جی) کو وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی، وزارت تعلیم و تربیت، ہائرایجوکیشن ، تعلیمی این جی اوز اور معروف ماہرین تعلیم کی نمائندگی حاصل ہے۔ ادارے کا سب سے بڑا تعلیمی اور انتظامی افسر ریکٹر ہے جو چارٹر میں مذکور اور ہیئت حاکمہ کی تشکیل کردہ، سی آئی آئی ٹی کی پالیسی کے عمومی خطوط کے مطابق اپنے فرائض کار سرانجام دیتا ہے۔

ہماری بارے ميں

CIIT تین براعظموں میں 21 رکن ممالک کے ساتھ ایک بین سرکاری تنظیم ہے جو جنوب ( COMSATS ) ، میں پائیدار ترقی کے لئے سائنس اور ٹیکنالوجی پر کمیشن کے ایک پروجیکٹ کے طور پر ، 1998 ء میں قائم کیا گیا تھا...

مزید پڑھیں

کیمپس

ہم تک پہنچنے

پارک روڈ ، ترلایئ کلاں ، اسلام آباد 45550 ، پاکستان

ہم سے رابطہ کریں

ٹیلی فون: +92-51-9247000-9247002 اور 9049802
یواےاین : + 92-51-111-001-007

ہمیں فالو کریں

     

کیمپس کا نقشہ

© 2008 - 2015 کومستس انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی
ITCenter اسلام آباد